تازہ ترین

وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا مرحلہ شروع کردیا گیا۔کراچی میں حالیہ دنوں میں مزید17 یوٹیلیٹی سٹوربند ہوگئے،میں مجموعی طور پر صرف 35 یوٹیلیٹی سٹورز باقی ہیں۔یوٹیلیٹی سٹورزپرچینی کا سٹاک بھی ختم ہونےوالاہے،یوٹیلیٹی سٹورزپرایک سال سے آٹا دستیاب نہیں، ایک سال قبل بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سبسڈی بندکی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement