پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران بازارِ حصص کا 100 انڈیکس میں 610 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 754 پوائنٹس پر آگیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 903 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 143 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Leave A Comment