تازہ ترین

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 ہزار 465 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 256 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 7ہزار 325 روپے ہو گیا۔

Leave A Comment

Advertisement