تازہ ترین

لاڑکانہ، خیرپور روڈ پر سیشن جج لاڑکانہ کے اسکواڈ پر فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے اسکواڈ میں شامل 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سیشن جج لاڑکانہ، سکھر سے لاڑکانہ واپس جارہے تھے کہ ٹنڈو مستی تھانے کی حدود میں واقعہ پیش آیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement