کراچی: امریکی ویزے کیلئے جعلی دستاویزات جمع کروانے پر ملزم گرفتار
کراچی میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاری امریکی قونصل خانے کی شکایت پر کی گئی، ملزم نے امریکی ویزے کے لیے پارلیمنٹ اور وزارت خارجہ کے جعلی دستاویزات جمع کروائے۔ ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کےحوالے کردیا گیا۔
Leave A Comment