لاڑکانہ ؛مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
لاڑکانہ میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق ہو گیا۔انسپکٹر نذیر چانڈیو تھانہ میرپور برڑو میں تعینات تھا،ایس ایچ او فرانزک لیبارٹری میں کیس پراپرٹی جمع کروانے آیا تھا، کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی،ملزمان واردات کے فرار ہو گئے۔
Leave A Comment