کراچی کےعلاقہ ملیر سٹی سے دہشت گرد پکڑا گیا
کراچی کےعلاقہ ملیر سٹی سے دہشت گرد پکڑا گیا۔پولیس حکام کے مطابق پکڑے گئے دہشت گرد سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا، دہشت گرد سے تحویل میں لئے گئے اسلحہ میں پانچ رائفلز، ایس ایم جی شامل ہیں۔کارروائی میں دیگر مختلف نوعیت کے ہتھیار بھی ملے، مزید تفتیش جاری ہے۔
Leave A Comment