تازہ ترین

کراچی ڈیفنس میں منشیات فروشی میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی شامل ہے۔ دونوں افراد جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی ویگو میں تھے۔چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے معروف برطانوی برانڈ ”جنگل بوائز“ کی اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement