تازہ ترین

کراچی کے علاقے خمیسو گوٹھ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔دوران آپریشن پولیس اور منشیات فروشوں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔پولیس حکام کے مطابق آپریشن کے دوران گھر میں چھپے 6 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد  کرلیا گیا ہے۔ملزمان کے 4 ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement