تازہ ترین

ڈی آئی جی کراچی جیل محمد حسن سہتو کو معطل کر دیا گیاہے۔ڈی آئی جی جیل محمد حسن سہتو کی معطلی اور نئے ڈی آئی جی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلم ملک کو ڈی آئی جی کراچی جیل تعینات کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement