تازہ ترین

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 241ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار روپے کے اضافے سے 3لاکھ 42ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 3ہزار 429روپے بڑھ کر 2لاکھ 93ہزار 638روپے کی سطح پر آگئی۔

Leave A Comment

Advertisement