سونےکی قیمت میں کمی
سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی۔مقامی صرافہ بازاروں میں سونا سستاہو گیا۔مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی قیمت میں4500روپے فی تولہ کمی ہو گئی۔قیمت میں کمی کے بعد خالص 24قیراط فی تولہ سونا3لاکھ57ہزارروپےکاہوگیا۔
22قیراط فی تولہ سونا3لاکھ27ہزار250روپےمیں فروخت ہو رہا ہے۔
قیراط فی تولہ سونا3لاکھ12ہزار375روپے کا ہو گیا۔
Leave A Comment