تازہ ترین

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث پیش آنے والے جان لیوا حادثات کا سلسلہ رک نہ سکا۔ گزشتہ رات شہر کے تین مختلف علاقوں میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔

  بلدیہ کے علاقے رئیس گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں ایک ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔ واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ اس واقعے میں  ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

 اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واٹر ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا تاہم ٹینکر کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement