سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔سونے کی فی تولہ قیمت 8600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 48 ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام سونا بھی 7373 روپے مہنگا ہو گیاہے ۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج 86 ڈالر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 3310 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔
Leave A Comment