پاکستان سپر لیگ 10 : دوسرے روز آج دو میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے روزآج پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گےراولپنڈی میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔پہلی گیند سہ پہر ساڑھے 3 بجے پھینکی جائے گی، دن کا دوسرا میچ رات 8 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔کراچی کنگز اپنے پہلے میچ میں ملتان سلطانز سے دو دو ہاتھ کرے گی۔
Leave A Comment