تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے ایلیمیینٹر میچ کےلیے کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ آج کے ایلیمنیٹر میچ کی فاتح ٹیم کوالیفائر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا سامنا کرے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement