تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  کا قومی  سلیکشن کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، قومی سلیکشن کمیٹی کے ڈیٹا اینالسٹ کو تبدیل کر دیا ۔ڈیٹا اینالسٹ سلیکشن کے معاملات میں ووٹنگ نہیں کریگا۔پی سی بی نے قومی  سلیکشن کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، علیم ڈار، اسد شفیق اور اظہر علی شامل ہیں۔ سلیکشن کمیٹی ہیڈ کوچ اور کپتان سے مشاورت کرنے کی پابند ہو گی۔سلیکشن کمیٹی میں ڈیٹا اینالسٹ حسن چیمہ کو فارغ کر دیا ہے۔حسن چیمہ کی جگہ عثمان ہاشمی کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ڈیٹا اینالسٹ سلیکشن کے معاملات میں ووٹنگ نہیں کریگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement