تازہ ترین

لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 2 ایڈیشنز میں 100 چھکے لگانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔حالیہ ایڈیشن میں اب تک لاہور کی ٹیم نے 110 چھکے جڑے ہیں، اس سے قبل 2003 کے ایڈیشن میں بھی قلندرز کے بیٹرز نے بھرپور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 100 چھکے لگائے تھے۔

Leave A Comment

Advertisement