قومی ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی، کیویز سے آخری ٹی 20 کل ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ 26مارچ کوکھیلا جائے گا۔قومی ٹیم ماؤنٹ مونگانوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی، شاہین کل پریکٹس کریں گے، چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کوبدترین شکست ہوئی تھی۔میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
Leave A Comment