تازہ ترین

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ 3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔ شاداب خان کی کندھے کی تکلیف سے نجات کےلیے سرجری کا امکان ہے، جس کے لیے وہ انگلینڈ بھی جا سکتے ہیں۔پاکستانی آل راؤنڈر دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہیں، معالجوں نے انہیں سرجری تجویز کی ہے۔سرجری کے بعد شاداب خان لگ بھگ 3 ماہ تک ہر طرح کی کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement