تازہ ترین

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کر لیاہے ۔  شاداب خان کا کہناتھا کہ کوشش کررہے ہیں تمام کھلاڑیوں کو موقع دیں،  ہم ابھی اچھی پوزیشن میں ہیں،  کنڈیشنز کے مطابق کھیل کر اسکور کرنے کی کوشش کریں گے،  ٹیم میں چار سے پانچ تبدیلیاں کی ہیں۔بابراعظم نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرنی تھی، ٹیم میں تبدیلیاں کی ہیں،بولنگ لائن اپ کو مضبوط کیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement