تازہ ترین

ستمبر 2025 میں ہونے والے ایشیا ءکپ  کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا۔ایشیاء کپ ستمبر2025 میں دبئی میں کرانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔معاملات کو حتمی شکل دی جانے لگی ہے، ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا ءکپ کی میزبانی اس مرتبہ بھارت کے پاس ہے۔ ایشیا ءکپ سے قبل3ملکی سیریزسے متعلق بات چیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ایشیا ءکپ سے پہلے پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان3 ملکی سیریزسے متعلق بات چیت جاری ہے۔

Leave A Comment

Advertisement