آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا میلہ لاہور میں سج گیا
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا آغاز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو چکا ہے، جہاں 6ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔ اس کوالیفائنگ راؤنڈ میں ٹاپ دو ٹیمیں ورلڈ کپ میں جگہ پائیں گی۔پہلے میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ ویمن کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ آئرلینڈ ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ کو فری داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔
Leave A Comment