ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر ؛پی سی بی کا شائقین کرکٹ کیلئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کیلئے داخلہ فری
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر پر پی سی بی نے شائقین کرکٹ کیلئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کیلئے داخلہ فری کر دیا۔ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کا باقاعدہ آغاز9اپریل سے ہوگا، قذافی سٹیڈیم میں ویمنز ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 8میچز کھیلے جائیں گے،پاکستان کا پہلا میچ آئرلینڈ کیخلاف 9اپریل کو صبح ساڑھے 9بجے شروع ہوگا، پاکستان ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں شریک ہیں۔
Leave A Comment