تازہ ترین

پشاور میں فائرنگ سے محکمۂ ایسائز کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔محکمۂ ایکسائز کے مطابق پشاور میں جی ٹی روڈ پر تاروبپی کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔فائرنگ کے واقعے میں سب انسپکٹر فاروق باچا شدید زخمی ہو گئے۔زخمی ہونے والے والے سب انسپکٹرکو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement