تازہ ترین

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر مسافر بس میں آگ لگ گئی، واقعے میں جھلس کر 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر مسافر بس میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے نتیجے میں 6 مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہیں۔جاں بحق کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement