تازہ ترین

بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تربت سے 109 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، فوری طور پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement