تازہ ترین

لوئر کوہستان میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3خواتین اور بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ لوئر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر مٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گر گئی ،حادثے میں تین خواتین اور بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے،گاڑی راولپنڈی سے گلگت جارہی تھی ۔

Leave A Comment

Advertisement