تازہ ترین

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک، دوسرے نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔سی ٹی ڈی حکام کاکہنا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے درخشاں میں دہشتگردوں کی موجودگی پر سی ٹی ڈی کی کارروائی  کی،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک  ہو گیا جبکہ دوسرے دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے جاری رہا، کارروائی کے دوران خودکش جیکٹ سمیت دھماکا خیزمواد اور اسلحہ برآمدہوا،  ہلاک دہشتگرد کوئٹہ میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

Leave A Comment

Advertisement