خیبرپختونخوا: ڈیڑھ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان میں پولیو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔خیبرپختونخوا کے محکمۂ صحت کے حکام کے مطابق ضلع ٹانک میں ڈیڑھ سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پاکستان میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے جبکہ اب تک خیبرپختونخواہ سے پولیو کے سات کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔سندھ میں 4، پنجاب اور گلگت بلتستان میں ایک ایک بچہ پولیو سے متاثر ہے۔
Leave A Comment