پشاور: گھر سے ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمد
پشاور کے ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاشیں پشاور کی لالازار کرسچن کالونی میں واقع ایک گھر سے برآمد کی گئی ہیں۔خواتین کی لاشیں چند دن پرانی معلوم ہوتی ہیں۔ نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
Leave A Comment