وزیراعظم کل کراچی جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے،دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ایکسپو سینٹرمیں ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو)کے زیر انتظام دفاعی نمائش آئیڈیاز2024 کاافتتاح کرینگے۔ وزیراعظم گورنرہاؤس میں بین الاقوامی وفود اور وزیراعلیٰ سندھ و گورنرسندھ سے ملاقوں سمیت مختلف اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
Leave A Comment