تازہ ترین

ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی بیس فی صد گر گئی۔ساڑھے چار لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کے دام 3 لاکھ 80 ہزار روپے رہ گئے۔ 70 ہزار روپے والی ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار میں فروخت ہونے لگی۔

علاوہ ازیں گزشتہ دونوں  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے 2 لاکھ گھروں کو مفت سولر سسٹم دیے جا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 2 لاکھ گھروں کو مفت سولر سسٹم دیے جانا بڑا کام ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement