تازہ ترین

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق مقابلہ نارتھ ناظم آباد حیدری میں ہوا، ملزموں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، مارے جانے والے ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ مقابلے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پکڑے گئے ملزموں سے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

Leave A Comment

Advertisement