کراچی: سائٹ ایریا میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، غیر ملکی شہری زخمی
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ملازم زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والا ملازم غیر ملکی شہری ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولس کا کہنا ہے کہ غیر ملکی شہری سے تلخ کلامی کے بعد سیکیورٹی گارڈ نے گولی چلا دی تھی۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Leave A Comment