سونے کی فی تولہ قیمت 2100روپے کا اضافہ
گذشتہ روز کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2100 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 300 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 37 ہزار 740 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 661 ڈالر فی اونس ہے۔
Leave A Comment