ضمنی بلدیاتی الیکشن: کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں پولنگ جاری
کراچی سمیت سندھ بھر کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے۔پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔کراچی میں چیئرمین، وائس چیئرمین اور جنرل ممبر وارڈ کی 10 نشستوں پر 68 امیدوار مدِمقابل ہیں۔کراچی میں 167 پولنگ اسٹیشنز میں سے 136 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
Leave A Comment