کراچی میں کم عمر جیب کتروں کا گروہ سرگرم
کراچی میں کم عمر جیب کتروں کا گروہ صدر موبائل مارکیٹ کے اطراف سرگرم ہوگیا، تاجروں نے کم عمر جیب کتروں کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کر دیا۔کم عمر جیب کتروں کی چند روز قبل کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہوئی تھی، جس میں کم عمر لڑکوں کو شہریوں کی جیبیں کاٹتے دیکھا گیا۔
Leave A Comment