تازہ ترین

نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ مائی کلاچی سلطان آباد کے قریب پیش آیا، اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو حکام نے جاں بحق ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، کار سوار موقع سے فرار ہوگیا، کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement