تازہ ترین

جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف  کے احتجاج کے حق کی حمایت کر دی ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حیدرآباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے حق کی حمایت اور حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کا ملک بند کرنے کا مقصد تو حکومت نے خود ہی پورا کردیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement