کراچی: تحریک انصاف کا ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر راجہ اظہر نے الیکشن کمشنر سندھ کو خط تحریر کیا ہے۔ کراچی سے جاری خط کے متن کے مطابق 14 نومبر کے ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی زیر نگرانی کروائے جائیں۔ خط کے متن کے مطابق پولیس کی نگرانی میں شفافیت ممکن نہیں، ماضی کے نتائج سامنے ہیں۔ خط کے مطابق سندھ حکومت ہر بار انتخابی نتائج پر اثر انداز ہوتی رہی ہے۔
Leave A Comment