تازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 5400 روپے سستا ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے ہو گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4630 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 311 روپےہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 65 ڈالرز کم ہو کر 2662 ڈالرز فی اونس ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement