تازہ ترین

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 700 روپے اضافے کے بعد  2 لاکھ 83  ہزار 700 روپے ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار  میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2735 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave A Comment

Advertisement