تازہ ترین

ملکی اور عالمی منڈیوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 43 ہزار 741 روپے تک پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب، عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر اضافے سے 2748 ڈالر فی اونس تک جا پہنچا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement