تازہ ترین

ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ محمود آباد ریلوے پھاٹک کے قریب پیش آیا، اطلاع پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 35 سال کے قریب بتائی جا رہی ہے۔ریلوے پولیس نے شہری کی شناخت کیلئے مزید کارروائی شروع کر دی۔

Leave A Comment

Advertisement