تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 256 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایونٹ کا فائنل احمدآباد کے مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ جہاں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔   بھارتی ٹاپ آرڈر بلے بازوں اور پھر اختتامی لمحات میں لوئر آرڈر نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنادیا۔سنجو سیمسن نے 46 گیندوں پر 89، ابھیشیک شرما نے 21 گیندوں پر 52، ایشان کشن نے 25 پر 54 رنز بنائے جبکہ لوئر آرڈر میں 13 گیندوں پر 18 اور شیوم دوبے نے 8 گیندوں پر 28 رنز اسکور کیے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے جمی نیشم نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ میٹ ہینری اور راچن رویندرا نے ایک ایک وکٹ لی۔

نیوزی لینڈ کی اننگز جاری ہے

Newzeland 83/5 in 9 overs

Leave A Comment