بھارت انگلینڈ کو ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
<p style="text-align: justify;">آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے دوسرے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک نے ٹاس جیت کر سوریا کمار یادیو کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکتوں کے نقصان پر 253 رنز بنائے۔بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن 89 رنز بناکر نمایاں رہے، شیوم دوبے نے 43 ، ایشان کشن نے39، سوریا کمار یادیو نے 11ا ور ابھیشیک شرما نے 9رنزبنائے۔میگا ایونٹ کا فائنل معرکہ 8 مارچ کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں ہوگا۔</p>
Leave A Comment