ٹی20ورلڈکپ دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

ایونٹ کا فائنل 8 مارچ کو مودی اسٹیڈیم احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔

Leave A Comment