ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
<p class="">ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کولمبو میں کھیلے جارہے سپر ایٹ گروپ 2 کا پہلا موسم ابرآلود ہونے کے باعث بارش کے نذر ہونے کا بھی امکان ہے۔ </p> <p> </p>
Leave A Comment