تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;">ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔&nbsp;ایونٹ کا فائنل احمدآباد کے مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔</p> <p class="" style="text-align: justify;">اس میچ کےلیے بھارتی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔&nbsp;نیوزی لینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، جہاں کول میک کونکی کی جگہ پر فاسٹ بولر جیکب ڈفی کو شامل کیا گیا ہے۔ </p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment